ریسکیو اہلکاروں نے 588 شدید زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا
لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو اہلکاروں نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1089ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،588 شدید زخمیوں کو نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔557معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ کم ہوا۔
ریسکیو اہلکاروں نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1089ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،588 شدید زخمیوں کو نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔557معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ کم ہوا۔