ادویات کا غلط استعمال مریض کی موت کی تیسری بڑی وجہ:ڈاکٹر جاوید اکرم

ادویات کا غلط استعمال مریض کی موت  کی تیسری بڑی وجہ:ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں ورلڈ فارماسسٹس ڈے کی مناسبت سے سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا پاکستانی عوام کو خطرناک بیماریوں سے بچانے کیلئے جدید ریسرچ ہی واحد حل ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ادویات کا غلط استعمال آج بھی مریض کی موت کی تیسری بڑی وجہ ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں