19جامعات میں مستقل وائس چانسلر زکی تقرری پھر زیرالتوا

 19جامعات میں مستقل وائس  چانسلر زکی تقرری پھر زیرالتوا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب کی 19 جامعات میں مستقل وائس چانسلرز کی تقرری پھر لٹک گئی۔

الیکشن کمیشن نے 19 کے بجائے ایک یونیورسٹی میں تقرری کی اجازت دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وائس چانسلر کی تقرری کی اجازت دی، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے دوبارہ الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں