45 ہزار زیر التوا چالان فوری عدالتوں میں پیش کرنیکافیصلہ

45 ہزار زیر التوا چالان فوری  عدالتوں میں پیش کرنیکافیصلہ

لاہور(اپنے خبر نگار سے)سیشن کورٹ، سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ کی سربراہی میں کریمنل جسٹس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

عدالتوں میں زیر سماعت45 ہزار مقدمات کے 45 ہزار سے زائد پینڈنگ چالان فوری عدالتوں میں پیش کرنے کا فیصلہ ۔عدالتوں میں سائلین ،وکلا اور ججز کی سکیورٹی کو فول پروف کرنے کا فیصلہ ۔کریمینل جسٹس میٹنگ میں سائلین کو انصاف کی فوری فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ۔کریمینل جسٹس میٹنگ میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور ، ایڈمن جج سیشن کورٹ جہانزیب چٹھہ نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں