محفل سماع کا انعقاد

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام عیدمیلاد النبی ؐ کی مناسبت سے منعقدہ محفل سماع نبی اکرم ؐ کی صفات کا بیان، محبتوں و عقیدتوں کا اظہار بن گیا۔
آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام عیدمیلاد النبی ؐ کی مناسبت سے منعقدہ محفل سماع نبی اکرم ؐ کی صفات کا بیان، محبتوں و عقیدتوں کا اظہار بن گیا۔