ایل سی ڈبلیو یو کی وی سی فیکلٹی ڈین بھی ہونگی

ایل سی ڈبلیو یو کی وی سی  فیکلٹی ڈین بھی ہونگی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے، ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز اپنی فیکلٹی کی ڈین بھی ہوگئیں۔

گورنر کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انہیں رواں برس مارچ میں تین سال کیلئے پرو وائس چانسلر مقرر کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں