لائیوسٹاک کو 2 ارب روپے کے فنڈز جاری

 لائیوسٹاک کو 2 ارب روپے  کے فنڈز جاری

لاہور(سپیشل رپورٹر)محکمہ خزانہ نے محکمہ لائیوسٹاک کو 2 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دئیے، فنڈز محکمہ لائیو سٹاک کے اکاؤنٹ میں منتقل بھی کر دئیے گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک جاری کئے گئے فنڈز سے ملازمین کی تنخواہوں سمیت یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں