فلسطینیوں کی مدد کیلئے فنڈریزنگ جاری رہے گی:جماعت اسلامی

لاہور(سیاسی نمائندہ)امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری نے کہا غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بدترین دہشتگردی ہے۔۔۔
جس کے خلاف غزہ ملین مارچ میں اہل لاہور نے بھر پور شرکت کرکے پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ مارچ کے بعد جدوجہد کو مزید تیز کریں گے ،فلسطینیوں کی مدد کیلئے فنڈریزنگ کا عمل جاری رہیگا۔