علما کرام اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چلیں:ڈاکٹر سعید عنایت اللہ

علما کرام اپنے اکابرین کے نقش  قدم پر چلیں:ڈاکٹر سعید عنایت اللہ

لاہور (سیاسی نمائندہ) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ورلڈ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ نے کہا۔۔۔

 عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالتؐ کے تحفظ کیلئے بحیثیت مسلمان اپنی تمام توانائیاں اور وسائل خرچ کرنا عشق رسولؐ کا تقاضا، دنیا میں کامیابی، آخرت میں نجات اور حضورؐکی شفاعت کا بہترین ذریعہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پرملاقات کیلئے آئے ہوئے دارالعلوم شہابیہ سیالکوٹ کے استاد مولانا مفتی محمد طیب اور پروفیسر ڈاکٹر ساجد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں