ڈی جی کا ون ونڈو کا دورہ
لاہور (سٹاف رپورٹر سے) کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کا ایل ڈی اے ون ونڈوسیل کا دورہ۔
کمشنر و ڈی جی نے اوورسیز کاؤنٹر، ای خدمت، سینئر سٹیزن کاؤنٹر پر آئے بزرگ شہری سے ان کے مسائل بارے دریافت کیا۔