فرینڈز آف پولیس کے طلبا و طالبات کا دورہ

فرینڈز آف پولیس کے طلبا و طالبات کا دورہ

لاہور (کرائم رپورٹر) فرینڈز آف پولیس کے طلبا وطالبات کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔

وفد میں 150 مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور طالبات شریک تھے ۔شفٹ کمانڈر ڈی ایس پی نے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں