سکولوں کے تفریحی ٹورز کیلئے ایس او پیز جاری

سکولوں کے تفریحی ٹورز کیلئے ایس او پیز جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تفریحی ٹورز کیلئے ایس او پیز جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق تفریحی ٹورز کے لیے سرکاری و پرائیوٹ سکول تفریحی ٹورز کیلئے حکمت عملی اور منصوبہ بندی کریں گے ۔تمام سکول تفریحی ٹورز کا مکمل شیڈول متعلقہ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی کو فراہم کرنے کے پابند ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں