راجہ جنگ کے نواح سے نوجوان اغوا

راجہ جنگ کے  نواح سے نوجوان اغوا

قصور(نمائندہ دنیا)راجہ جنگ کے نواح سے نوجوان کو اغوا کر لیا گیا۔ صابر علی خاں میو نے پولیس تھانہ راجہ جنگ کو بتایا۔۔۔

 میرا 18 سالہ بھائی عاطف گھر سے ٹریکٹر ٹرالہ لے کر کام کرنے کیلئے گیا،واپس نہیں آیاتو تلاش کرنے پرٹریکٹر ٹرالہ ایک پٹرول پمپ پر مل گیا لیکن بھائی کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں