قصور:مختلف واقعات میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

قصور:مختلف واقعات میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

قصور(نمائندہ دنیا)مختلف واقعات میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیل کیمطابق پانڈوکی لاہور کا رہائشی 50 سالہ شوکت ریلوے سٹیشن پتوکی پر۔۔۔

 لاہور جانے والی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس پر سوار ہوتے ہوئے نیچے گر گیا اور ٹرین کے نیچے آ کرموقع پر جاں بحق ہو گیا ۔اولکھ ہٹھاڑ کا رہائشی 12 سالہ عمر فاروق میو کھیتوں میں ہل چلارہا تھا کہ گر کر موقع پر دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں