پولٹری فارم کی گاڑیوں کو ہراساں کرنا درخواست سی ٹی او کوارسال کرنیکا حکم

پولٹری فارم کی گاڑیوں کو ہراساں کرنا درخواست سی ٹی او کوارسال کرنیکا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک پولیس کی جانب سے پولٹری فارم کی گاڑیوں کو روک کر ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت، عدالت نے درخواست پر فیصلہ کرنے کیلئے سی ٹی او کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک پولیس کی جانب سے پولٹری فارم کی گاڑیوں کو روک کر ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت، عدالت نے درخواست پر فیصلہ کرنے کیلئے سی ٹی او کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں