فلسطین میں مجاہدین اسلام ہر لحاظ سے برتری پر ہیں:سعد رضوی

فلسطین میں مجاہدین اسلام ہر لحاظ  سے برتری پر ہیں:سعد رضوی

لاہور(سیاسی نمائندہ)تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ فلسطین میں جاری حق و باطل کے معرکے میں۔۔۔

 مجاہدین اسلام ہر لحاظ سے برتری پر ہیں، اسرائیلی کابینہ نے حماس کی قید سے چھوٹنے والوں پر بیانات دینے کی پاپندی لگائی ہے تاکہ مسلمانوں کا حسن سلوک والا خوبصورت چہرہ دنیا کے سامنے نہ آئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں