رانا مشہود سے برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کی ملاقات

 رانا مشہود سے برطانوی ہائی  کمیشن کے وفد کی ملاقات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب کے سابق وزیر تعلیم رانا مشہود سے برطانوی ہائی کمیشن کے وفد نے ملاقات کی۔

 اس موقع پر اجلاس میں بی ایچ سی لاہور آفس کی سربراہ کلارا اسٹرینڈوج اور سیاسی مشیر طلال رضا نے بھی شرکت کی۔ پاک برطانیہ تعلقات سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں