کامرس ڈگری کے داخلوں میں توسیع

کامرس ڈگری کے داخلوں میں توسیع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسیکنڈ اینول امتحان 2023 کے پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدواروں کے داخلہ فارم اور فیس وصول کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ۔

اب مذکورہ امتحانات کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 دسمبر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں