مولانا خلیل صدر مرکزی جے یوا ٓئی نامزد

مولانا خلیل صدر مرکزی جے یوا ٓئی نامزد

لاہور (سیاسی نمائندہ)مرکزی جمعیت علما اسلام (نظریاتی)کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں اکثریتی رائے سے مولانا خلیل احمد مخلص کو مرکزی صدر ،مفتی احمد علی ثانی کو جنرل سیکرٹری نامزد کردیا گیا

مرکزی جمعیت علما اسلام (نظریاتی)کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں اکثریتی رائے سے مولانا خلیل احمد مخلص کو مرکزی صدر ،مفتی احمد علی ثانی کو جنرل سیکرٹری نامزد کردیا گیا 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں