گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

 گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 477 روپے۔۔۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 329 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 333 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں