احدچیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

احدچیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(اپنے خبر نگار سے)احتساب عدالت لاہور میں آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے فیصلہ محفوظ کیا۔عدالت آٹھ دسمبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں