لبرٹی میں فلسطینیوں کیلئے احتجاج کرنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام چیلنج

لبرٹی میں فلسطینیوں کیلئے احتجاج کرنے  کی اجازت نہ دینے کا اقدام چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے لبرٹی پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی اجازت نہ دینے کا اقدام چیلنج کردیا۔۔۔

 درخواست میں نگران پنجاب حکومت، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا، درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لبرٹی چوک پر 5 دسمبر کو احتجاج کی اجازت طلب کی، تاہم ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پی ایم اے کو احتجاج کی اجازت نہیں دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں