کارکن الیکشن کی تیاریوں کو مزید تیز کریں:جے یو آئی

کارکن الیکشن کی تیاریوں کو مزید تیز کریں:جے یو آئی

لاہور(سیاسی نمائندہ)کارکن الیکشن کی تیاریوں کو مزیدتیز کریں۔ یہ باتیں جے یو آئی کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے یہاں میڈیا سے گفتگو اور۔۔۔

 جے یو آئی کے حافظ عبدالودود کے صاحب زادے حافظ عمار کی ولیمہ کی تقریب میں ذمہ داروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔دریں اثنا امیر جمعیت علما اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ پی ٹی آئی انٹر پار ٹی انتخاب بہت بڑا لطیفہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں