پنجاب یونیورسٹی میں خصوصی ریسرچ کا منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی میں خصوصی ریسرچ کا منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے خصوصی ریسرچ کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنس کے زیر اہتمام ریسرچ کی جائیگی۔کالج پرنسپل ڈاکٹر ساجد رشید کا کہنا ہے کہ صوبے بھر سے تین سو جگہوں سے پانی کے نمونے لیے جائینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں