چکن 7روپے سستا ،463کاکلو

چکن 7روپے سستا ،463کاکلو

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 463 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 319 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2 روپے اضافے سے 337 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں