عالمی الیکٹریکل وہیکل ایکسپو کا افتتاح

 عالمی الیکٹریکل وہیکل ایکسپو کا افتتاح

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گزشتہ روز نجی یونیورسٹی میں پہلی بین الاقوامی الیکٹریکل وہیکل ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا اور تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر گورنر نے کہا کہ جدید دور میں ترقی کیلئے نئی ٹیکنالوجی خصوصاً آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو اپنانا بہت ضروری ہے۔ اس نمائش کے انعقاد سے کئی کمپنیوں کو الیکٹرک وہیکل کو متعارف کرانے کا موقع ملا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں