گھریلو تشددکی شکار رضوانہ صحتیابی کے بعد ہسپتال سے تحائف کیساتھ رخصت

گھریلو تشددکی شکار رضوانہ صحتیابی کے  بعد ہسپتال سے تحائف کیساتھ رخصت

لاہور(سٹاف رپورٹر)سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار رضوانہ لاہور جنرل ہسپتال میں 18 ہفتے زیر علاج رہنے کے بعد رو بصحت ہو کر رخصت ہونے پر۔۔۔

 پرنسپل پی جی ایم آئی نے اُسے سکول بیگ، کتابوں، یونیفارم اور ضروریات زندگی پر مشتمل اشیا کے تحائف دیئے، انہوں نے 18 ہفتے علاج کرنیوالے ڈاکٹرز، نرسز اور عملے کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹس کا بھی اعلان کیا۔ وزیر صحت جاوید اکرم پہلے بچی سے اس کے کمرے میں ملے۔ انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی چیف گیسٹ صحت یاب ہونے والی ہماری بیٹی رضوانہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں