5غیرقانونی تعمیرات مسمار، 3 سربمہر

 5غیرقانونی تعمیرات مسمار، 3 سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے ایونیو ون اور جوبلی ٹاؤن میں کارروائی کر کے 5 غیرقانونی تعمیرات مسمار اور 3 کو سربمہر کر دیا۔

  ایونیو ون اور جوبلی ٹاؤ ن میں کارروائی کر کے 5 غیرقانونی تعمیرات مسمار اور 3 کو سربمہر کر دیا۔ سیل و مسمار کی گئی املاک کو متعدد نوٹسز جاری کئے گئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں