جوہر ٹاؤن: 74لاکھ کی ڈکیتی کے دونوں ملز م ملازم نکلے

جوہر ٹاؤن: 74لاکھ کی  ڈکیتی کے دونوں ملز م ملازم نکلے

لاہور(کرائم سیل)جوہر ٹاؤن میں 74 لاکھ روپے کی واردات کا سراغ لگا لیا گیا ۔

ایس پی صد ر سد رہ خا ن نے بتا یا کہ احسن نامی تاجر سے رقم لوٹنے والے ملزم مدعی کے ملازم نکلے ، ملزموں کی شناخت زین العابدین ، حسیب کے نام سے ہوئی ،دونوں ملازموں نے مالک کی مالی حیثیت اور نقل و حرکت کی ریکی کرکے واردات کی ،ڈاکوؤں سے لوٹی گئی رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا،ڈکیتی کی واردات آٹھ نومبر کو جوہر ٹاؤن میں ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں