تار چور گینگ گرفتار

تار چور گینگ گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)سول لائن پولیس نے تار چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار کرلیا۔

ملزموں عثمان اور علی رضا کے قبضہ سے 25 بنڈل تار، 2 پستول اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں