1233 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

 1233 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ریسکیو ٹیموں نے صوبے بھر میں 1233 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 632 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا۔۔۔

صوبے بھر میں 1233 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 632 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا، 706 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی، سب سے زیادہ 244 حادثات لاہور میں ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں