رواں ہفتے ادبی، ثقافتی پروگرامز

 رواں ہفتے ادبی، ثقافتی پروگرامز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)الحمرا میں رواں ہفتے ادبی، ثقافتی اور موسیقی کے پروگرامز ہونگے۔

ترجمان کے مطابق شاعر علی زریون کے ساتھ ایک شام کا انعقاد 14 فروری کو ہوگا، ساحر علی بگا فن کا مظاہرہ 15 فروری کو کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں