آج سے ہم نصابی مقابلے

آج سے ہم نصابی مقابلے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبا کے زیر اہتمام 4 روزہ ہم نصابی مقابلے آج شروع ہونگے۔

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبا کے زیر اہتمام 4 روزہ ہم نصابی مقابلے آج شروع ہونگے۔ طلبا قرات، مضمون نویسی، شاعری، بیت بازی، پارلیمانی مباحثے اور دیگر مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں