صحافی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست دائر

صحافی کا نام ای سی ایل  سے نکالنے کیلئے درخواست دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لئے درخواست دائرکر دی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لئے درخواست دائرکر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں