جلو پارک میں کالے ہرن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، تعداد 30 ہو گئی

جلو پارک میں کالے ہرن کے ہاں  ننھے مہمان کی آمد، تعداد 30 ہو گئی

لاہور (وومن رپورٹر) چند دنوں کے دوران 34 جنگلی جانوروں کو جلو وائلڈ لائف پارک سے سفاری زو رائیونڈ روڈ منتقل کر دیا گیا۔

ادھر جلو پارک میں کالے ہرن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد سے تعداد 30 ہو گئی جن میں10نر، 14 مادہ اور 6 بچے شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں