خواتین کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دکان کھولنے کی تربیت دینے کا فیصلہ

خواتین کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر  دکان کھولنے کی تربیت دینے کا فیصلہ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر مدثر ریاض ملک کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ۔۔۔

 خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دکان کھولنے اور چلانے کے حوالے سے ٹریننگ دی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں