بروقت چالان جمع نہ کرانے پر 3پراسیکیوشن کلرکس کوسزائیں

 بروقت چالان جمع نہ کرانے  پر 3پراسیکیوشن کلرکس کوسزائیں

لاہور (اپنے خبر نگار سے) بروقت چالان جمع نہ کرانے پر 3 پراسیکیوشن کلرکس کو سزائیں سنا دی گئیں۔

مزمل حسین، عامر حسین، سلمان اختر کو سزائیں سنائی گئیں، تینوں کلرکوں کی دو دو سال کی سروس ضبط،25,25 ہزار جرمانہ کیا گیا۔ کلرکوں کو ملزموں کو غیر قانونی فائدہ پہنچانے پر سزا دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں