ایسو سی ایٹ ڈگر ی کی رول نمبر سلپس جاری

ایسو سی ایٹ ڈگر ی کی  رول نمبر سلپس جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس پارٹ ون، پارٹ ٹو اور سماعت سے محروم امیدواروں کے۔۔۔

 سپلیمنٹری امتحانات 2023 اور ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیکنڈ اینول2023 کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں جو کہ پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pk سے ڈاؤن لوڈکی جا سکتی ہیں۔ امتحانات 22 فروری سے شروع ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں