محکمہ جیل کے 11 ہیڈ کلرک کی اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی

 محکمہ جیل کے 11 ہیڈ کلرک کی اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)محکمہ جیل کے 11 ہیڈ کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ اجلاس آئی جیل میاں فاروق نذیر کی سربراہی میں ہوا۔

محکمانہ پروموشن کمیٹی نے ترقی کے معیار پر پورا اُترنے والے 11 ہیڈ کلرک کو ترقی دی جن میں محمد اشرف، سہیل اختر بٹ، محمد صدیق، شریف الدین، سید ثاقب حسین، منظور حسین، طلعت عباس رضوی، محمد رمضان، محمد الیاس، غلام رسول اور عتیق الرحمن شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں