گورنر پنجاب سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کی الوداعی ملاقات

گورنر پنجاب سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کی الوداعی ملاقات

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ سے گزشتہ روز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل(ر)ملک ظفر اقبال نے الوداعی ملاقات کی۔

چیئرمین پی پی ایس سی نے گورنر کو محکمہ کی سالانہ رپورٹ 2023 پیش کی۔اس موقع پر بلیغ الرحمن نے کہا میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنا کر ہی ہم اداروں کو مستحکم کرسکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں