سینئر افسر کو پرنسپل ریونیو اکیڈمی لگانے کی ہدایت

سینئر افسر کو پرنسپل ریونیو  اکیڈمی لگانے کی ہدایت

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت کمیٹی روم میں اجلاس ہوا۔

ایس ایم بی آر نبیل جاوید کا کہنا ہے کہ ریونیو اکیڈمی کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ انہوں نے سینئر افسر کو پرنسپل ریونیو اکیڈمی لگانے کی ہدایات کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں