وکلا ہڑتال کو 50 روز مکمل مقدمات بغیر کاروائی ملتوی

وکلا ہڑتال کو 50 روز مکمل مقدمات بغیر کاروائی ملتوی

لاہور(اپنے خبرنگار سے)سول اور فیملی عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر وکلا کی ماتحت عدالتوں میں جاری ہڑتال کو 50 روز مکمل ہوگئے، کیسز کو بغیر کارروائی ملتوی کیا جارہا ہے۔

انتظامیہ نے ڈائری برانچ بھی بند کررکھی ہے۔ وکلا نے کہا مطالبات پورے نہ ہوئے تو پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں