پنجاب میں گنے کی فی ایکڑاوسط پیداوار 744 من تک پہنچ گئی

پنجاب میں گنے کی فی ایکڑاوسط  پیداوار 744 من تک پہنچ گئی

لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ زراعت پنجاب نے گنے کی کاشت بارے ضروری سفارشات جاری کی ہیں اور کاشتکاروں کو آگاہ کیا ہے کہ کماد کی اگیتی پکنے والی اقسام میں سی پی400 77۔۔۔

سی پی ایف237،ایچ ایس ایف242،سی پی ایف250 اورسی پی ایف251،درمیانی پکنے والی اقسام میں ایچ ایس ایف240،ایس پی ایف234،ایس پی ایف213،سی پی ایف 246،سی پی ایف247،سی پی ایف248،سی پی ایف249،سی پی ایف253، سی پی ایس جی 2525 اورایس ایل ایس جی 1283-پچھیتی پکنے والی اقسام میں سی پی ایف252 وغیرہ شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں