میاں محمد بخش کانفرنس رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر

میاں محمد بخش کانفرنس رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور اور وجدان انسٹیٹیوٹ آف صوفی ازم کے زیرِ اہتمام دو روزہ میاں محمد بخش کانفرنس رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

اختتامی تقریب میں ملک بھر سے ممتاز ماہرین تعلیم، شعرا کرام ، علمی و ادبی شخصیات اور مایہ ناز فنکاروں نے شرکت کی ۔مینیجنگ ڈائریکٹر چلڈرن لائبریری کمپلیکس احمد خاور شہزاد جبکہ ڈاکٹر صغریٰ صدف ،ڈاکٹر اعجاز اسلم ، ظہیر الحسن ظہور ایڈووکیٹ، عرفان علوی، بابر بخاری ، منیبہ خاور، خرم شہزاد ،افنان نبی، مسعود نبی اور مہر النسا فاطمہ نے خصوصی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں