وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام امتحانات 4مارچ سے شروع ہونگے

وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام  امتحانات 4مارچ سے شروع ہونگے

لاہور(سیاسی نمائندہ)وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام امتحانات 4 مارچ سے شروع ہوں گے، ملک بھر میں امتحانی مراکز قائم کر دئیے گئے۔

 یہ مراکز چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں قائم کئے گئے ہیں۔ الثانویہ العامہ (میٹرک)، الثانوی الخاصہ (ایف اے )، الشہاد العالیہ (بی اے ) اور الشہاد العالمیہ (ایم اے ) کا ہر پیپر تین گھنٹے کا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں