ڈیفالٹرز سے اڑھائی ارب وصول

ڈیفالٹرز سے اڑھائی ارب وصول

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر) 164 ویں روز مزید 369 نادہندگان سے 66 لاکھ کی وصولی کرلی گئی۔

ایس ای نثار سرور کی زیر نگرانی 86 نادہندگان سے 1.74 ملین اور ایس ای  عمر بلال کی زیر نگرانی 35 نادہندگان سے 0.86 ملین کی ریکوری کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں