بلال افضل کی جانب سے اپنے پرسنل سٹاف افسر کیلئے سرٹیفکیٹ، کیش ایوارڈ

بلال افضل کی جانب سے اپنے پرسنل  سٹاف افسر کیلئے سرٹیفکیٹ، کیش ایوارڈ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)سابق نگران صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ و ماحولیات بلال افضل نے اپنے پرسنل سٹاف آفیسر افضل مغل کو ان کی کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکٹ اور کیش ایوارڈ دیا ہے۔

بلال افضل کا کہنا ہے کہ پرسنل سٹاف آفیسر نے حکومت کے ایک سال سے زائد عرصہ کے دوران بہت محنت اور جانفشانی سے اپنے سرکاری فرائض منصبی انجام دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں