پنجاب یونیورسٹی کا مالی بحران شدید

پنجاب یونیورسٹی کا مالی بحران شدید

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجابیونیورسٹی کا مالی بحران شدید ہونے لگا ۔ مارچ شروع ہوگیا مگر اساتذہ کو ماہ فروری کی تنخواہیں نہ ملیں ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کو ایک دفعہ پھر سے مالی بحران کا سامنا ہے ۔ اساتذہ کو تنخواہیں نہ ملیں ،اساتذہ کو گزشتہ ماہ کی تنخواہیں جاری نہ ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں