پولیو مہم میں غفلت برتنے پر 2 اہلکار معطل، 22 کو شوکاز نوٹس

پولیو مہم میں غفلت برتنے پر  2 اہلکار معطل، 22 کو شوکاز نوٹس

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )پولیو مہم میں غفلت برتنے پر 2 اہلکار معطل، 22 کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ نثار احمد یو سی ایم او یو سی 75، وقاص خالد ایریا انچارج یو سی 75 کو معطل کیا گیا۔ نشتر زون کے 6 افسران، سمن آباد 2، ڈی جی بی ٹی زون کے 1 افسر سے وضاحت طلب کی گئی۔ راوی زون کے 1، شالیمار کے 2 افسران، علامہ اقبال زون کے 4 افسران سے وضاحت طلب۔کینٹ کے 7 افسران سے وضاحت طلب کی گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں