دبئی میں کامیاب سرمایہ کاروں کے لئے روڈا کا سیمینار

دبئی میں کامیاب سرمایہ کاروں  کے لئے روڈا کا سیمینار

لاہور (سٹاف رپورٹر )روی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (روڈا) نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے دبئی میں تین روزہ آئی پی ایس ایونٹ کے دوران ایک کامیاب انویسٹر میٹ اپ سیمینار کی میزبانی کی۔

شاہی خاندان کی ایڈوائزراور انصاری گروپ لمیٹڈ کے سی ای او ثانیہ اے انصاری ، پاکستان بزنس کونسل کے سینئر ڈائریکٹر مصطفی ہیمانی اور معروف رئیل اسٹیٹ اور ترقیاتی کمپنیوں کے نمائندے جیسے ایمار، ڈامک اور ڈینیوب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے معزز سرمایہ کاروں نے بھی سیمینار میں شرکت کی، روڈا کے چیف آپریٹنگ آفیسرمنصور جنجوعہ نے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں